How to use GB App

 روزنامہ گلگت بلتستان ایپ استعمال کرنے کا طریقہ
یہ ایپ گلگت بلتستان کو پروموٹ کرنے کے لئے اور عوام الناس کو ہر لمحہ باخبر رہنے کے لئے بنائی گئی ہے اس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو تھوڑا سا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے کیوں کہ یہ ایپ ایک لائبریری کی طرح کام کرے گی اور چونکہ اس میں تمام آن لائن ای نیوز پیپر ہیں جو کہ لوڈ ہونے میں وقت لیتے ہیں لہذا ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو کسی قسم کی دشواری نہ پیش آئے۔
اخبار پر اپنی دو انگلیوں سے پیج کو چھوٹا بڑا کرسکتے ہیں اور اگر انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہے تو آپ پیج کو ری فریش کرکے جلد مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں